بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق انھوں نے ممبئی میں اپنی نئی فلم ’پریم رتن دھن پايو‘ سے منسلک ایک پروگرام میں کہا: ’میں یہیں خوش ہوں۔ میں نے یہاں عزت کمائی ہے اور اسے حاصل کرنے میں مجھے وقت لگا ہے۔
تاہم انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’اگر ہمارے مزاج سے ہم آہنگ کوئي فلم ہوگی تو پھر دیکھا جائے گا۔ لیکن فی الحال ہالی وڈ فلمیں کرنے میں میری کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں