2180402630656220613
MjE4MDQwMjYzMDY1NjIyMDYxMw==

ہم نے بالی وڈ پر رانیوں کی طرح راج کیا ہے



بی بی سی نے اپنے سنہ 2015 کے ’100 خواتین‘ سیزن کے لیے دنیا بھر سے، زندگی کے تمام شعبوں اور عمر کے ہر حصے سے تعلق رکھنے والی ایسی خواتین کا انتخاب کیا ہے جو دیگر خواتین کو کچھ کرنے کی تحریک دیتی ہیں۔

شہور بھارتی گلوکارہ آشا بھونسلے بھی ان میں سے ایک ہیں۔ انھوں نے بی بی سی ایشین نیٹ ورک کی شبنم محمود سے ایک خصوصی ملاقات میں اپنے گانے کے جنون اور حال اور ماضی کی فلموں میں فرق کے متعلق بات کی۔


Post a Comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

جدید تر اس سے پرانی