ایک یو ٹیوب ویڈیو میں تنظیم کا مخصوص ماسک پہنے ہوئے ایک ترجمان نے پیغام دیا کہ وہ اپنے علم کو ’انسانیت کو متحد‘ کرنے کے لیے استعمال کریں گے
فرانسیسی زبان میں بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دولت اسلامیہ ان سے مقابلے کے لیے تیار ہو جائے اور کہا کہ ’انانیمس تمھیں دنیا کے ہر کونے سے تلاش کر لے گی۔
Post a Comment
To be published, comments must be reviewed by the administrator *
ایک تبصرہ شائع کریں